پنجاب بھر میں صوبائی حکومت کاصفائی فیس عائد کرنے کا فیصلہ
فوٹو : فائل
لاہور : پنجاب بھر میں صوبائی حکومت کاصفائی فیس عائد کرنے کا فیصلہ، تاکہ پنجاب کے شہروں اور دیہی علاقوں میں صفائی کے انتظامات کو معاشی طور پر مستحکم بنایا جا سکے.
محکمہ بلدیات کے ترجمان نے بتایا کہ فیس کی حد 200 روپے سے 5,000…