پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید71افراد انتقال کر گئے
اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 71 افراد انتقال کرگئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعلامیہ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 55 ہزار 027…