پاکستان سپرلیگ کے آٹھویں ایڈیشن کےلئے 15 رکنی کمنٹری پینل کااعلان
فوٹو: پی سی بی
لاہور: پاکستان سپرلیگ کے آٹھویں ایڈیشن کےلئے 15 رکنی کمنٹری پینل کااعلان کردیا گیا،سابق چیئرمین پی سی بی رمیض راجہ پینل کا حصہ نہیں ہیں۔
اعلان کردہ کمنٹری پینل میں سائمن ڈول، ایلن ولکنز، وقار یونس اور ڈینی موریسن شامل ہیں۔…