Browsing Tag

پاکستان اورآسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ میچ کل کھیلاجائے گا، 3 تبدیلیاں متوقع

پاکستان اورآسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج کھیلاجائے گا، 3 تبدیلیاں متوقع

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعودنے بتایا کہ سرفراز کو تھوڑا آرام دیا ہے،میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ کوشش یہ ہی ہے کہ ان کنڈیشن میں جو بہترین ہو اس پر مشتمل ٹیم بنائیں