وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کاامریکہ ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ ،اہم امور پر تبادلہ خیال
فائل:فوٹو
اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماوٴں کی مختلف امور پر تبادلہ خیال کیاگیا
دونوں وزراء خارجہ نے تعلقات، امن و سلامتی اور ترقی کے فروغ کے لیے…