وزیرداخلہ راناثناء اللہ چیف سیکرٹری کو دھمکیاں دینے کے کیس سے بری
فائل:فوٹو
گوجرانوالہ: وزیرداخلہ راناثناء اللہ چیف سیکرٹری کو دھمکیاں دینے کے کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ سے بری ہوگئے۔
رانا ثناء اللہ کے خلاف گجرات کے تھانہ انڈسٹریل اسٹیٹ میں درج گوجرانوالہ کی خصوصی عدالت میں چیف سیکرٹری…