مینارپاکستان بدسلوکی کیس،ٹک ٹاکرخاتون نے ملزمان کو معاف کردیا
فائل:فوٹو
لاہور: مینار پاکستان پر ٹک ٹاکر خاتون سے بدسلوکی کے مقدمے میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔متاثرہ خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم نے تمام ملزمان کو معاف کر دیا ۔
ایڈیشنل سیشن جج گل عباس نے مینار پاکستان پر ٹک ٹاکر خاتون سے بدسلوکی کے کیس…