مریم نواز پاسپورٹ واپسی درخواست، لاہور ہاٸی کورٹ کے جج کی سماعت سے معذرت
لاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پاسپورٹ واپسی درخواست، لاہور ہاٸی کورٹ کے جج کی سماعت سے معذرت، بنچ ٹوٹ گیا معاملہ چیف جسٹس کے پاس چلا گیا.
لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس انوارالحق پنوں اور
جسٹس علی باقر نجفی نے مریم نواز کی پاسپورٹ…