لاہور ہائیکورٹ کابڑا فیصلہ، عدلیہ میں مداخلت روکنے کے لیے 5 ایس او پیز جاری
فائل:فوٹو
لاہور :عدلیہ میں مداخلت روکنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ نے 5 ایس او پیز (معیاری آپریٹنگ طریقہ کار) جاری کردیے۔جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ آئی بی اور آئی ایس آئی سمیت تمام سول اور ملٹری ایجنسیوں کو ہدایت جاری کریں کہ وہ مستقبل میں اعلی…