وفاقی وزراء، ریٹائرڈ افسروں سمیت 700 پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں
فوٹو :سکرین گریب
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پنڈورا پیپرز میں پینڈورا باکس کھول دیا گیا ہے وفاقی وزراء سمیت 700 سے زائد پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
وزیرخزانہ شوکت ترین، وفاقی وزیر مونس الٰہی اور سینیٹر فیصل واوڈا کی آف…