شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو دو ہفتوں میں ایم ڈی کیٹ امتحان لینے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہید ذوالفقار علی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے طلبا و طالبات سے ایم ڈی کیٹ کا امتحان دو ہفتوں میں دوبارہ لینے کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ بچوں…