سیکیورٹی فورسز کاجنوبی وزیرستان میں آپریشن 13 خوارج ہلاک
فائل:فوٹو
راولپنڈی :جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے نتیجے میں 13 خوارج ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آرکے مطابق آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو موٴثر طریقے سے نشانہ بنایا۔آپریشن 24…