سینیٹر اعجاز احمد چودھری کیخلاف مجرمانہ سازش کا الزام ثابت کیا جانا ابھی باقی ہے،سپریم کورٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی کے سینیٹر اعجاز احمد چودھری کیخلاف مجرمانہ سازش کا الزام استغاثہ کی جانب سے ٹرائل میں ثابت کیا جانا ابھی باقی ہے۔
جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے 2…