سائفر کیس ,چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر ان کیمرا کارروائی کے لیے درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
اسلام آباداسلام آبا: ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر ان کیمرا کارروائی کے لیے ایف آئی اے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کیس کی اوپن کورٹ میں سماعت سے حساس معلومات…