جنوبی ایشیا میں امن اورعلاقائی استحکام کیلئے پاکستان اور بھارت ذمہ دارانہ حل نکالیں،امریکا
فائل:فوٹو
واشنگٹن:امریکا نے پاکستان اور بھارت سے مسائل کا ذمہ دارانہ حل نکالنے پر زور دیا ہے۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ایسا حل نکالیں جس سے طویل مدتی امن، علاقائی استحکام برقرار رہے، امریکا دونوں ملکوں…