نیشنل جسٹس مظاہرنقوی کیخلاف جوڈیشل کونسل میں کارروائی سےجسٹس اعجازالاحسن کا اختلاف Zameeni Haqaiq جنوری 9, 2024 ، سپریم کورٹ کے سینئر جج اورجوڈیشل کونسل کے ممبر جسٹس اعجاز الاحسن کا کونسل کو لکھا خط منظرعام پر آ گیا ہے۔