توہین عدالت،مریم نواز کے خلاف کارروائی کے لیے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ
فائل:فوٹو
لاہور: مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے دائر درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔
جسٹس شجاعت علی خان کے روبرو پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز اور دیگر کے…