ہر کوئی نوازشریف کی طرح سینہ تان کرتلاشی نہيں دیتا، مریم نواز
اسلام آباد( ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ برانڈوزیراعظم بے نقاب ہوگیا، اب بھاگنے کا موقع نہیں ملے گا، مریم نواز نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی رپورٹ نے کچا چٹھہ کھول دیاہے۔
پارٹی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں…