ایمبولینسز، سرکاری گاڑیوں اور وردی والے پولیس اہلکاروں کی بھی چیکنگ ہو گی
فوٹو: فائل
اسلام آباد: ایمبولینسز، سرکاری گاڑیوں اور وردی والے پولیس اہلکاروں کی بھی چیکنگ ہو گی، اسلام آباد میں چیکنگ نظام کو موثر بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے.
اب ایمبولینسز اوروردی میں ملبوس پولیس اہلکاروں کی بھی چیکنگ کی جائے گی اسلام…