ایشیاکپ،مختصرترین فائنل 7ویں اوورمیں ختم،انڈیاایشین چیمپئن بن گیا
فوٹو: ٹوٹر
کولمبو:ایشیاکپ،مختصرترین فائنل 7ویں اوورمیں ختم،انڈیاایشین چیمپئن بن گیا،100 اوور کا میچ 23 اوورمیں ختم ہوگیا،بھارتی اوپنرزنے ہدف 6.1 اوور میں حاصل کرلیا۔
سری لنکا میں کولمبو کے پریماداسا کرکٹ اسٹیڈیم میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر…