ہٹ سٹوری عمران خان مخالف مہم کی اگلی قسط، اہلیہ اوربہنوں میں اختلافات سے متعلق آڈیولیک Zameeni Haqaiq نومبر 30, 2023 بشری بی بی اور وکیل لطیف کھوسہ کے درمیان ٹیلی فونک کال لیک ہوگئی۔ کال کے دوران کیس سے متعلق بشری بی بی اور لطیف کھوسہ آپس میں محو گفتگو ہیں