انسداددہشتگردی عدالت ،عمران خان کی عبوری ضمانت منظور،یکم ستمبر کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم
فائل :فوٹو
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہو گئے، جہاں ان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی گئی۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کمرہ عدالت میں پہنچے۔ ان کے ہمراہ پی ٹی آئی کے رہنما اسد…