متبادل توانائی کی100ارب ڈالرلاگت، عالمی مدد کی ضرورت ہے، نگران وزیراعظم
فوٹو: سوشل میڈیا
نیویارک: پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے متبادل توانائی کی100ارب ڈالرلاگت، عالمی مدد کی ضرورت ہے، نگران وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب، انوارالحق کاکڑ نے اس موقع پر قرآن پاک کی آیت کا حوالہ دیتے ہوئے…