اسلام آباد ہائی کورٹ،استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست پر فریقین کو نوٹس
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفیٰ مرحلہ وار منظوری کے خلاف درخواست پر سیکرٹری قومی اسمبلی، الیکشن کمیشن و دیگر کو نوٹس جاری کر دئیے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس عامرفاروق نے کیس کی سماعت…