اسلام آبادسمیت مضافاتی اورسیاحتی مقامات پر الصبح بارش سے موسم خوشگوار
فوٹو:فائل
اسلام آباد:اسلام آباد ،راولپنڈی سمیت مضافاتی اورسیاحتی مقامات پر الصبح بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سمیت گردونواح میں آج الصبح بارش سے گرمی کازورٹوٹ گیامحکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں…