ارکان پارلیمنٹ،7وزرائے اعظم سمیت 450 شخصیات کے کیسز دوبارہ کھل گئے
فوٹو: سب نیوز فائل
اسلام آباد: سپریم کورٹ کی طرف سے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دینے کے بعد ارکان پارلیمنٹ،7وزرائے اعظم سمیت 450 شخصیات کے کیسز دوبارہ کھل گئے، جبکہ 1809مبینہ کرپشن کیسز،انویسٹی گیشنز ،انکوائریاں دوبارہ اوپن ہوجائیں گی، یہ…