آسٹریلیا کی نیدرلینڈ کیخلاف ورلڈکپ کی سب سے بڑی 309 رنز کی فتح
فوٹو: ایکس
نئی دہلی: آسٹریلیا کی نیدرلینڈ کیخلاف ورلڈکپ کی سب سے بڑی 309 رنز کی فتح، بھارت میں جاری آئی سی سی ورلڈکپ کے 24ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو باآسانی زیر کر لیا۔
یہ میچ نئی دہلی میں کھیلا گیا، آسٹریلیا نے نیدرلینڈز کو…