آئندہ انتخابات کیلئے تئیس سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پیپلزپارٹی کیلئے تلوار کا انتخابی نشان،،،جے یو آئی ف کو کتاب مل گئی۔الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات کیلئے تئیس سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کردیئے۔۔الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کو چڑیا کا انتخابی نشان…