Browsing Category
پاکستان
ایم ڈی کیٹ والوں کے لئے اچھی خبر، امتحان میں دو ہفتوں کی تاخیر،نئی تاریخ10 ستمبر مقرر
فوٹو:فائل
اسلام آباد :ویٹر پر جاری ٹرینڈ #DELAYMDCAT2023 وفاقی وزارت صحت تک پہنچ گیا۔ ایم ڈی کیٹ والوں کے لئے اچھی خبر، ایم ڈی کیٹ میں دو ہفتوں کی تاخیر کا فیصلہ۔نئی تاریخ دس ستمبر ہو گی۔
سیکرٹری وزارت صحت نے ایم ڈی کیٹ دس ستمبر کو…
نشان حیدر پانے والے میجر طفیل محمد شہید کا 65واں یوم شہادت آج منایاجارہاہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:میجر طفیل محمد شہید، نشان حیدر کا 65واں یوم شہادت آج منایاجارہاہے ، آپ نے لکشمی پور مشرقی پاکستان میں جرات و بہادری کی تاریخ رقم کرتے ہوئے بھارتی چوکیوں کا صفایا کیا اور لڑائی کے دوران جام شہادت نوش کیا۔پاک افواج میں…
محرم الحرام ، پنجاب کے13اضلاع حساس قرار
فائل:فوٹو
لاہور:محرم الحرام میں پنجاب کے 13 اضلاع کو حساس قرار دے دیا گیا۔
محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق تیرہ حساس اضلاع میں ضرورت پڑنے پرفوج طلب کی جاسکتی ہے۔
لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، گجرات، جھنگ، بھکر، لیہ ملتان ،ساہیوال، چکوال، راجن…
پاکستان اور ایران کا دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے اور سیکورٹی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے کا عزم کا…
فوٹو:فائل
اسلام آباد:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا اسلامی جمہوریہ ایران کا دو روزہ کامیاب دورہ اختتام پذیر ہوگیا۔آرمی چیف نے دورے کے دوران ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد باقری سمیت ایران کی عسکری قیادت سے تفصیلی…
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا
فائل:فوٹو
اسلام آباد:حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے کمی کا اعلان کردیا۔
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9روپے فی لیٹر تک کمی کردی ہے قیمتوں کا اطلاق رات بارہ بجے سے ہوگیا ،نئی قیمتیں…
محکمہ موسمیات کی پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا اسپیل مزید بڑھنے کی پیش گوئی
فائل:فوٹو
لاہور: محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون کی بارشوں کا اسپیل مزید بڑھنے کی پیش گوئی کر دی، مون سون کی بارشیں 8 کے بجائے 10 جولائی تک رہیں گی۔
بارشوں کے حوالے سے واسا سمیت دیگر اداروں کو الرٹ بھی جاری کر دیا گیا…
سردار ایاز صادق پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کے چیئرمین مقرر
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کے چیئرمین کا انتخاب ہوگیاسردار ایاز صادق کو پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کا متفقہ چیئرمین مقررکرلیاگیا۔ پارلیمانی کمیٹی برائے انتخابی اصلاحات کا اگلا اجلاس منگل کو…
بابراعظم نے جوئے کی تشہیر سے صاف انکار کر دیا یہ انکار کر دیا
فوٹو: فائل
لاہور: پاکستان ٹیم کے کپتان بابراعظم نے جوئے کی تشہیر سے صاف انکار کر دیا یہ انکار کر دیا انھوں نے لنکا پریمیئر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں کیاہے۔
ایس پی ایل کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز 30 جولائی سے ہو گا اور ٹورنامنٹ 22 اگست تک جاری…
طارق عزیز کو مداحوں سے بچھڑے تین برس بیت گئے
فائل:فوٹو
لاہور:نامور ٹیلی ویژن کمپیئر اور اداکار طارق عزیز کو مداحوں سے بچھڑے تین برس بیت گئے ۔
نامور ٹیلی ویژن کمپیئر طارق عزیز کی دوسری برسی آج منائی جائے گی۔ طارق عزیز 28 اپریل 1936ء کو ہندوستان(برصغیر) کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے،…
کاجول نے سوشل میڈیا سے اپنی تمام پوسٹس ڈیلیٹ کردیں
فائل:فوٹو
بالی وڈ کی نامور اداکارہ کاجول نے سوشل میڈیا سے بریک لینے کا اعلان کرتے ہوئے اپنی تمام پوسٹس ڈیلیٹ کردی ہیں
ٹوئٹر پر سوشل میڈیا سے بریک لینے کے اعلان کے ساتھ کاجول نے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں درج تھا کہ ’ میری زندگی کی مشکل ترین…
ترکیہ میں عام انتخابات سے قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ
فائل:فوٹو
انقرہ: ترکیہ میں عام انتخابات سے چند روز قبل سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 45 فی صد تک اضافہ کر دیا گیا۔ترکیہ میں عام انتخابات 14 مئی کو ہوں گے۔
ترک صدر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کے ویلفیئرشیئرمیں…
آئینی طور پر ہمارے پاس 90 دن میں الیکشن کرانے کے سوا کوئی راستہ نہیں، چیف جسٹس
لاہور: چیف جسٹس آف سپریم کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال کاکہناہے کہ عدالتیں ایگزیکٹو آرڈر پاس نہیں کرسکتیں، پاکستان کے ہر شہری کو بنیادی حقوق حاصل ہیں اور آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ اگر آئین کہتا ہے کہ نوے دن میں الیکشن ہوں گے…
پی ٹی آئی رہنماء مراد سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری
فائل:فوٹو
پشاور: مالاکنڈ کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء مراد سعید کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دئیے۔
مراد سعید کے خلاف دفعہ 204 ضابطہ فوجداری کا وارنٹ جاری کیا گیا۔ رہنماء پی ٹی آئی پر دفعہ 124 اے، 153، 500، 504 اور 506…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے
فائل:فوٹو
اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یکم مئی یوم مزدور منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں آج عام تعطیل ہے۔یہ دن کو ہر سال یہ دن اس عہد کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ مزدوروں کے معاشی حالات تبدیل کرنے کیلئے کوششیں تیز کی جائیں۔
دنیا بھر…
ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
فوٹو:سوشل میڈیا
کراچی: سابق وزیراعظم و پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی و میر مرتضیٰ بھٹو کی بیٹی فاطمہ بھٹو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
ذوالفقار جونیئر نے اپنی بہن فاطمہ بھٹو کے نکاح کی تفصیل شیئر کی۔…
عیدالفطر 22 اپریل کو ہونے کا قوی امکان ہے ،محکمہ موسمیات
فائل:فوٹو
کراچی: محکمہ موسمیات نے آج چاند نظر نہ آنے اور عیدالفطر 22 اپریل کو ہونے کا قوی امکان ظاہر کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شوال کا چاند آج صبح 9 بج کر 12 منٹ پر پیدا ہوچکا ہے، غروب آفتاب کے بعد…
یوم شہادت حضرت علی،ملک بھر میں ماتمی جلوسوں کاانعقاد ،سیکیورٹی کے سخت انتظامات
فائل:فوٹو
لاہور/کراچی /اسلام آباد: ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علی آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یوم شہادت حضرت علی کے موقع پر جلوسوں کے راستوں پر سیکیورٹی کے بھی انتہائی فول پروف اقدامات کو یقینی بنایاگیا ہے
ملک کے مختلف…
واٹس ایپ جلد کونسا نیافیچر متعارف کروائے گا
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا: انسٹینٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد ہی ’کمپینین موڈ‘ نامی فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے واٹس ایپ کو ایک اکاوٴنٹ سے ایک سے زیادہ ڈیوائسز میں استعمال کیا جاسکے گا۔
واٹس ایپ کے متعلق لیک ہونے…
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا،اہم فیصلے متوقع
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا،اہم فیصلے متوقع ہیں، اجلاس دوبجے طلب کیاگیاہے.
وفاقی کابینہ کے کل 2 بجے ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں وزیراعظم کے طلب کردہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قانونی…
عید کب ہوگی؟ رویت ہلال کونسل نے بتادیا
لاہور: رویت ہلال ریسرچ کونسل نے عیدالفطر 22 اپریل بروز ہفتہ کو ہونے کی امید ظاہر کردی۔ پاکستان کے تمام علاقوں میں مطلع انتہائی صاف ہوا تو بھی 20 اپریل کی شام ٹیلی اسکوپ پر بھی چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔۔
رویت ہلال ریسرچ کونسل…