کبھی ڈیل نہیں کرنی ،قانونی جنگ لڑوں گا، نواز شریف
لاہور(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کبھی بھی ڈیل نہیں کروں گا بلکہ قانونی جنگ لڑوں گا اور ووٹ کو عزت دو کی بات پر قائم ہوں۔
جمعرات کو سنٹرل جیل کوٹ لکھپت میں صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے!-->!-->!-->!-->!-->…