گلی نمبر چار اور گیٹ نمبر چار
فاروق فیصل خان
جی ہاں گلی نمبر چار ڈی اے وی کالج روڈ اور گیٹ نمبر چار کنٹونمنٹ بورڈ استعارہ ہیں ملک کی سیاست کے۔ گلی نمبر چار آئین اور جمہور کی حکمرانی کا جبکہ گیٹ نمبر چار طاقت کے زور پر فرد واحد کی حکمرانی کا استعارہ ہے،جس میں ڈکٹیٹر!-->!-->!-->…