پہلاٹیسٹ،دوسراروز، کیوی اننگز431 پرتمام،پاکستان 31 پر ایک آؤٹ
ماؤنٹ منگنوئی:پاکستان نے نیوزی لینڈ کے 431 رنز کے جواب میں 20 اوورز کھیل کرایک وکٹ کھو کر 31 رنز بنا لئے، شان مسعود 10 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، عابد علی 19 اور محمد عباس بغیر کوئی رن بنائے وکٹ پر موجود ہیں.
اس سے قبل نیوزی لینڈ پہلے ٹیسٹ!-->!-->!-->…