مورگاہ راولپنڈی میں محفل میلاد کا انعقاد
راولپنڈی : قاضی محمد شریف ہاؤس ابراہیم ولامورگارہ راولپنڈی میں قاضی شاہد احمد شریف کے زیراہتمام محفل میلادکا انعقاد کیا گیا جس میں نامور نعت خوان شریک تھے.
اس موقع پر نوجوان نعت خوان صاحبزادہ قاضی ندیم اشرف نے کہا ہے کہ محافل نعت کے!-->!-->!-->…