توشہ خانہ فوجداری کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید ،فوری گرفتارکرنے کاحکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کو 3 سال کی سزا سنا دی۔
اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس…