نریندر مودی پوچا کرنے سمندر کی گہرائی میں پہنچ گئے

فوٹؤ:انٹرنیٹ نئی دہلی: آئندہ الیکشن میں اپنے ہندو ووٹروں کو لبھانے کیلئے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی پوچا کرنے سمندر کی گہرائی میں پہنچ گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی…

برطانوی شہزادہ ہیری نے ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کو دھوکا دیا،ڈونلڈ ٹرمپ

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ صدر بنا تو برطانوی شہزادہ ہیری کے ساتھ امریکا میں خصوصی برتاوٴ نہیں رکھا جائے گا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ کا کہنا تھا کہ بائیڈن انتظامیہ نے برطانوی جوڑے…

میرا کام پنجاب میں پالیسی بنانا ہے، منشور پر آج سے عمل شروع کروں گی، مریم نواز

فوٹؤ:اسکرین گریب لاہور: نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم شفاف نظام لائیں گے، کرپشن کی روک تھام کیلئے سسٹم لائیں گے، حکومت سنبھالنے کے بعد عوام سے تعلق ٹوٹ جاتا ہے، میری ہیلپ لائن عوام اور ہر طبقے کیلئے کھلی ہوں گی۔ میرا…

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

فائل:فوٹو لاہور: لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاوٴ گھیراوٴ کیس میں تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید اور سابق رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دنوں کی توسیع کر دی۔ لاہور پولیس نے تھانہ شاد مان میں درج دہشت گردی…

بانی پی ٹی آئی کو وکلاء سے اکیلے میں ملاقات کی اجازت مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی تحریک انصاف کو وکلاء سے اکیلے میں ملاقات کی اجازت دے دی۔جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے حکم دیا کہ اس حوالے سے تحریری حکمنامہ جاری کردینگے ، جیل میں ملاقات سے متعلق ساری درخواستیں نمٹا رہے…

این اے 15 مانسہرہ ،نواز شریف کی عذرداری پر سماعت، فریقین کو دستاویزات اور دلائل دینے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 15 مانسہرہ سے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی عذرداری پر سماعت کرتے ہوئے تمام فریقین کو دستاویزات اور دلائل دینے کا حکم دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے این اے 15…

مبارک احمد ثانی کیس ،سپریم کورٹ کا دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: مبارک احمد ثانی کیس میں سپریم کورٹ نے دینی اداروں سے معاونت کا فیصلہ کرتے ہوئے اسلامی نظریاتی کونسل کو نوٹس جاری کر دیا۔ سپریم کورٹ نے جامعہ نعیمہ، دارالعلوم کراچی، جمعیت الحدیث، قرآن اکیڈمی اور جامعتہ المنتظر لاہور…

مریم نواز کا خاتون کو پرتشدد ہجوم سے بچانے پر اے ایس پی شہر بانو کو خراج تحسین

فائل:فوٹو لاہور: نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خاتون کو پرتشدد ہجوم سے بچانے پر اے ایس پی شہر بانو کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ اے ایس پی گلبرگ شہربانو نقوی نے بہادری، عقل…

علی امین گنڈا پور کا خیبرپختونخوا اسمبلی میں آزاد حیثیت سے حصہ لینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو پشاور: نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں آزاد حیثیت سے حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور سنی اتحاد کونسل میں شامل نہیں ہوئے، وزیراعلیٰ کا…

پاکستان میں عدالتی احکامات کے باوجود ٹوئٹر سروس 10 دن سے بحال نہ ہو سکی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان میں عدالتی احکامات کے باوجود ٹوئٹر سروس 10 دن سے بحال نہ ہو سکی، سوشل میڈیا ایپ ”ایکس“ (سابقہ ٹوئٹر) کو پاکستان میں بند کئے جانے کے اب تک 10 روز گزر چکے ہیں. حکومت کی جانب سے کی گئی اس غیر اعلانیہ بندش سے…