حکومت کا تحریک انصاف کا لانگ مارچ ہر صورت روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت کا تحریک انصاف کا لانگ مارچ ہر صورت روکنے کا فیصلہ سامنے آیا، کل سری نگر ہائی آنے دینے کی اجازت دی تھی آج فیصلہ پلٹ گیا. حقیقی آزادی مارچ روکنے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا…

عمران خان نے دھمکی دینے والے ڈونلڈ لو کا پیچھا نہ چھوڑا ، برطرفی کا مطالبہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان نے دھمکی دینے والے ڈونلڈ لو کا پیچھا نہ چھوڑا ، برطرفی کا مطالبہ کردیا، چیئرمین تحریک انصاف نے کہا ہے کہ امریکا کے انڈر سیکرٹری ڈونلڈ لو کو برے رویے پر نوکری سے نکالنا چاہیے۔ امریکی ٹی وی چینل…

ایشیا کپ، پاک بھارت افتتاحی میچ سخت مقابلے کے بعد برابر

جکارتہ(ویب ڈیسک) ایشیا کپ، پاک بھارت افتتاحی میچ سخت مقابلے کے بعد برابر ہو گیا، پاکستان ٹیم نے میچ کے آخری منٹ میں گول کر کے شکست ٹال دی. انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں بھارت کو میچ کے آخر تک ایک…

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ

کراچی(ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے مانیٹری پالیسی کا اعلان،  اورنئی پالیسی میں شرح سود میں ڈیڑھ فیصد اضافہ کردیا گیا، بنیادی شرح  سود 13 اعشاریہ 75 فیصد ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نئی…

جلد الیکشن میں زرداری رکاوٹ ہیں وہ چاہتے ہیں ن لیگ کی ساکھ خراب ہو

فوٹو:فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی آزادی مارچ کے اعلان کے وقت کس کی کال آئی یہ نہیں بتا سکتا، شاہ محمودقریشی کاکہنا ہے کہ کل موصول ہونے والی کال کے معاملے پر خاموشی اختیار کروں گا۔ سابق…

ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام )ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے ، سیریز کے لئے سولہ رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کیا گیا۔ چیف سلیکٹر کی طرف سے اعلان کردہ اسکواڈ میں تین اوپنرز، تین مڈل آرڈر بیٹرز،دو وکٹ…

خیرہ گلی میں مسافر وین کھائی میں جا گری ،8افراد جاں بحق ،22شدید زخمی

ایوبیہ ( عتیق عباسی )خیرہ گلی میں مسافر وین کھائی میں جا گری ،8افراد جاں بحق ،22شدید زخمی ہو گئے ، مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت امدادی سرگرمیوں میں مصروف رہے ، امدادی ٹیمیں بعد میں پہنچیں۔ حادثے کا شکار ہونے والی بس مری سے ایبٹ آباد جارہی…

بھارتی فلم پروڈیوسر کرن جوہر نے گانا چور ی کرلیا، ابرار الحق سیخ پا

فوٹو: فائل لاہور( ویب ڈیسک) بھارتی فلم پروڈیوسر کرن جوہر نے گانا چور ی کرلیا، ابرار الحق سیخ پا ہو گئے، گانا فلم میں شامل کرنے کی صورت میں قانونی کارروائی کی دھمکی دیدی ۔ دھرما پروڈکشن نے اتوار کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فلم، جگ جگ جیو…

پاکستان اور بھارت آج ایشیا کپ کے افتتاحی میچ کھیلیں گے

جکارتہ(اسپورٹس ڈیسک) ایشیا ہاکی کپ کا آج سے آغاز ، پہلے میچ میں پاکستان و بھارت مد مقابل ہوں گے، ایشیا کپ کی چار بہترین ٹیمیں ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کریں گی۔ افتتاحی میچ میں پاکستان اور بھارت جیت سے آغاز کریں کی کوششں کریں گی ،…

لاہور سے اغوا ہونے والی 17 سالہ طالبہ عارف والہ سے بازیاب

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عدالت کی سخت وارننگ کام کرگئی،طالبہ صبح اغوا ہوئی رات کوبازیاب ہوگئی لاہور کے علاقے شاد باغ سےاتوار کی صبح اغوا ہونے والی دسویں جماعت کی17 سالہ طالبہ عارف والہ سے بازیاب کرلی گئی دو اغوا کاروں کو بھی گرفتار کرلیا…