ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
					
دبئی(ویب ڈیسک)  پاکستان سُپر لیگ کے چوتھے میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔
دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز  کے کپتان شعیب ملک نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو!-->!-->!-->…