پاکستان سٹاک مارکیٹ نئی تاریخ رقم ،100انڈیکس ایک لاکھ 37 ہزار پوائنٹس کی حد عبور
فوٹو:فائل
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ نئی تاریخ رقم ،100انڈیکس ایک لاکھ 37 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی پاکستان سٹاک مارکیٹ نئی تاریخ رقم کی۔
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔…