امریکہ کا فلسطین کیلئے 360ملین ڈالر امداد کااعلان
واشنگٹن( ویب ڈیسک) امریکہ نے اسرائیلی جارحیت پر خاموشی اور جنگ بندی کے بعد فلسطین کیلئے 360ملین ڈالر امداد کااعلان کردیاہے۔
بتایا گیاہے کہ امریکی محکمہ خارجہ اور یو ایس ایڈ کے تحت 75 ملین ڈالر فلسطینی عوام کے لئے مختص کئے گئے ہیں اور یہ!-->!-->!-->…