بے چینی،اضطراب اور سکون قلب

فہیم خان خواب چاہے ہم کو یاد رہیں نہ رہیں، وہ موڈ بدلنے والے واقعات کو قبول کرنے میں ہماری مدد کرتے ہیں۔ اس طرح وہ ناگوار موڈ کو بدل دیتے ہیں۔اگر مسئلہ زیادہ الجھا ہوا نہ ہو تو پھر ایک ہی رات کی نیند سے ہم اس سے نجات پا لیتے ہیں۔ یوں جب…

سابق سینیٹر میاں عتیق جعل سازی کے الزام میں لاہور سے گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے سابق سینیٹر میاں عتیق جعل سازی کے الزام میں لاہور سے گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ میاں عتیق کی گرفتاری سے متعلق ترجمان راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ سابق سینیٹر کے خلاف تھانہ گنجمنڈی راولپنڈی میں مقدمہ درج ہے.…

خواتین سمیت سابق کھلاڑیوں اور ممتاز کمنٹیٹرز کے کمنٹری پینل کا اعلان

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ایس ایل سیزن 7 کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین سمیت سابق کھلاڑیوں اور ممتاز کمنٹیٹرز کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا ہے۔ سابق کھلاڑیوں ثناء میر، عروج ممتاز، مرینہ اقبال کے علاوہ وقار یونس اور بازید خان شامل…

سٹیج فنکاروں نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگ کا نوٹس

لاہور(ویب ڈیسک) سٹیج فنکاروں نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پولیس حکام سے رپورٹ طلب کی ہے۔ فیصل آباد میں سٹیج فنکاروں نسیم وکی اور آغا ماجد کی گاڑی پر دو دن پہلے فائرنگ کی گئی تاہم…

مساجد میں صرف مکمل ویکسینیٹڈ افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)مساجد میں صرف مکمل ویکسینیٹڈ افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی، یہ فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے مساجد اور عبادت گاہوں کیلئے کیا ہے. اجلاس میں این سی او سی نے ملک میں بڑھتی ہوئی کورونا صورت حال کا جائزہ…

اسدعمر کے اعلان کے برعکس مساجد میں داخلہ کا فیصلہ آگیا

فیصل آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) لوگوں کے مساجد جانے سے متعلق این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا بڑا اعلان سامنے آیا ہے اور واضح کیا ہے کہ مساجدجانے سے کسی کو پہلے روکا نہ اب روکیں گے، مساجد میں نمازیوں کوگائیڈ لائنز دی جاسکتی ہیں روکنے کا…

گمشدہ شخص کی لاش124 سانپوں کے درمیان پڑی ہوئی ملی

میری لینڈ( ویب ڈیسک)گمشدہ شخص کی لاش124سانپوں کے درمیان پڑی ہوئی ملی، یہ واقعہ امریکی ریاست میری لینڈ کی چارلس کاونٹی میں پیش آیاہے۔ میڈیا رپورٹس میں پولیس کا حوالہ دے کربتایاگیا ہے کہ ایک 49سالہ امریکی شخص سانپوں کے ساتھ وقت گزار رہا تھا…

لاہور دھماکہ کے ذمے داروں کو بھارتی مالی مدد حاصل ہے، شاہ محمود

اوکاڑہ( ویب ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ انار کلی لاہور دھماکہ کے ذمے داروں کو بھارتی مالی مدد حاصل ہے، شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مزید تحقیقات جاری ہے۔ اوکاڑ ہ میں صوبائی وزیر صوبائی وزیر صمصام بخاری سے انکے بھائی کی تعزیب…

بچوں کیلئے 27 ہزار بیگز چینی قوم کا تحفہ ہیں، ابرار الحق

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہلالِ احمر پاکستان اورچائنہ پاورٹی ایلیویشن فاؤنڈیشن کے اشتراک سے رواں برس اسلام آباد سمیت مختلف اضلاع کے سرکاری سکولوں کے بچوں میں 27 ہزار کے قریب سکول بیگ تقسیم کیے جائیں گے۔ اسلام آباد سمیت علاوہ…

آن لائن بزنس پلیٹ فارم لائیو سٹاک بزنس ریسورس سنٹر کا افتتاح

اسلام آباد(پریس ریلیز) وزیر اعظم  کے ڈیجیٹل  پاکستان  وژن  کے تحت   لائیو اسٹاک سے متعلقہ معلومات اور کاروبار  کے  فروغ  کے لیے انقلابی قدم۔ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ بورڈ نے آن لائن بزنس پلیٹ فارم لائیوسٹاک بزنس ریسورس سنٹر کا افتتاح…