محمد حسنین کو بگ باش میں کھیلنا مہنگا پڑ گیا، مشکوک ایکشن کا ٹیسٹ

لاہور( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے اسپیڈ اسٹار نوجوان باولر محمد حسنین کو بگ باش میں کھیلنا مہنگا پڑ گیا، مشکوک ایکشن کا ٹیسٹ لے لیا گیا کی رپورٹ آنے پر حتمی فیصلہ ہو سکے گا۔ آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں متاثر کن ڈیبیو کرنے والے نوجوان پاکستانی فاسٹ…

بیجنگ سرمائی اولمپکس کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش ناکام ہوگی، صدر پاکستان

فوٹو: شِنہوا اسلام آباد(شِنہوا) صدر عارف علوی نے چینی حکومت اور چینی عوام کو سرمائی کھیلوں کے انعقاد کی کو ششوں پر مبارکباد دی ہے اور اس امید کااظہار کیا ہے کہ بیجنگ سرمائی اولمپک گیمز "بہت کامیاب" ہوں گی ،صدر پاکستان نے نیک خواہشات کااظہار…

شرم کرو ! تم تو اپنے گاوں میں نہیں جیت سکتے ، نور عالم

پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)شرم کرو ! تم تو اپنے گاوں میں نہیں جیت سکتے ، نور عالم نے سازش بے نقاب کرنے کیلئے آنے والے خفیہ کال کا نمبر سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔ ان دنوں پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم پارٹی قیادت کے خلاف…

تعلیمی اداروں میں 12 سال سے زائد طلبہ کی ویکسی نیشن لازمی قرار

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک) تعلیمی اداروں میں 12 سال سے زائد طلبہ کی ویکسی نیشن لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا گیاہے اس کااطلاق ملک بھر میں کیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس میں این آئی ایچ ذرائع کاحوالہ دے کر بتایاگیاہے کہ ملک میں کرونا کا…

شریفوں کو ن لیگ سےنکالنے کی نئی آڈیو آنے والی ہے، شہباز گل

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ شریفوں کو ن لیگ سےنکالنے کی نئی آڈیو آنے والی ہے، شہباز گل کہتے ہیں چاروں شریف ڈیل اور ڈھیل دینے کے باوجود نہیں بچ سکتے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں…

پاکستان میں33لاکھ مساجد سے ٹی وی بلز وصول کئے جارہے ہیں

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان میں33لاکھ مساجد سے ٹی وی بلز وصول کئے جارہے ہیں اور یہ اس حکومت کے دور میں بھی ہو رہاہے جس کے وزیراعظم ریاست مدینہ کو آئیڈیالائز کرتے ہیں۔ مساجد سے ٹی وی بلز وصول کرنے کا فیصلہ یا مساجد کے…

حکومت کا فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر سرکاری بھتہ ختم کرنے کاعندیہ

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)حکومت کا فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے نام پر سرکاری بھتہ ختم کرنے کاعندیہ سامنے آیاہے اوروزیرمملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ فیول پرائس ایڈجسمنٹ آئندہ چندماہ میں ختم ہونے کی امید ہے۔ اس حوالے…

حکومت کا اسلام آباد میں 15 اپریل کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)حکومت کا اسلام آباد میں 15 اپریل کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ ہوا ہے ساتھ ساتھ یہ فیصلہ بھی کیا گیاہے کہ یہ بلدیاتی الیکشن الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے کروائے جائیں گے۔ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات…

پارٹی رہنما چٹان کی طرح نواز شریف کے ساتھ کھڑے ہیں، مریم نواز

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پارٹی رہنما چٹان کی طرح نواز شریف کے ساتھ کھڑے ہیں، مریم نواز نے حکومتی ترجمانوں کی طرف سے مسلم لیگ ن کے کچھ رہنماوں کے فعال ہونے کی خبروں کو مسترد کردیاہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی نائب صدر…