اپوزیشن جتنے چاہے مارچ کرلے ناکام رہے گی، شاہ محمود قریشی

ملتان ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن جتنے چاہے مارچ کرلے ناکام رہے گی، شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ان ہاوس تبدیلی ہوگی نہ حکومت ختم ہوگی۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پی…

مری کی ‘سیر’کو باضابطہ بنا دیا گیا، سیاحوں کیلئے قواعد وضواط طے

فوٹو: فائل راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام )مری میں23افراد کی اموات کے بعد بالا ٓخر ضلعی انتظامیہ نے مری کی 'سیر'کو باضابطہ بنا دیا گیا، سیاحوں کیلئے قواعد وضواط طے کر لئے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ نے مری جانے والے سیاحوں کے لئے نئے قوانین…

پی ٹی آئی کی حکومت 32 ارب ڈالر قرضہ واپس کرچکی ہے،فواد چوہدری

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کہتے ہیں اپوزیشن جماعتوں میں اعتماد کافقدان ہے آئندہ پانچ سال بھی تحریک انصاف کے ہی ہوں گے۔ وزیر اطلاعات نے لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہ پی ٹی آئی کی حکومت 32 ارب ڈالر قرضہ واپس…

میتھیو ہیڈن قرآن شریف کا ترجمہ پڑھتے ہیں، محمد رضوان

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے ریکارڈ ساز وکٹ کیپر بیٹرکا کہنا ہے کہ ہم جب نماز پڑھتے تو میتھیو ہیڈن ہمیں باجماعت نماز کی ادائیگی کرتے دیکھتے تھے، میتھیو ہیڈن قرآن شریف کا ترجمہ پڑھتے ہیں، محمد رضوان کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے دل…

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا ہے. حکومت نے 15 دن پہلے ہی پٹرول کی قیمت بڑھائی تھی اور یہ اضافہ بھی آئندہ 15 روز کیلئے کیا گیا ہے جس کے بعد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت…

دنیاکے بلند ترین دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر معمول کے مطابق جاری

فوٹو: شِنہوا چھینگڈو(شِنہوا)دنیاکے بلند ترین دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر معمول کے مطابق جاری ہے اور کام پر مامور مختلف شعبوں کے حکام نے تعمیر کی اب تک کی پیش رفت اور تکمیل کے مراحل پر اظہار خیال کیاہے۔ اس حوالے سے چینی نیوز ایجنسی شہنوا کی…

موسمیاتی تبدیلی خوراک کابحران لا سکتی ہے؟

رافعہ ذکریہ گزشتہ ماہ جب لاہور کو ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا تو حیران کن طور پر کسی کو حیرت نہیں ہوئی۔ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی اپنی دولت کی نمائش کا شوق لیے خاندان کی شادیوں میں شرکت کرنے بڑی تعداد میں وطن آئے اور…

سینئر اداکار شبیر جان کی منی بدنام ہوئی پر ڈانس کی ویڈ یو وائرل

فوٹو: اسکرین گریب کراچی( ویب ڈیسک)سینئر اداکار شبیر جان کی منی بدنام ہوئی پر ڈانس کی ویڈ یو وائرل ہو رہی ہے جس میں انھیں خوب داد ملی ہے یہ ڈانس اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی مینا طارق کی شادی کی تقریبات میں کیاگیا۔ شادی کی اس تقریب میں خود…

فلائٹس اور پبلک ٹرانسپورٹ میں کھانے کی تقسیم پر پابندی عائد

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)جہازوں میں دوران فلائٹس اور پبلک ٹرانسپورٹ میں کھانے کی تقسیم پر پابندی عائد کردی گئی، پابندی کا فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے کیا گیاہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کی شرح میں ایک…