شہبازشریف کا بھارتی ہم منصب نریندرا مودی کو خط

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) شہباز شریف کا وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو خط، شہبازشریف کا یہ کسی بھی سربراہ مملکت کو پہلا خط ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے خط میں بھارت کے ساتھ تعمیری تعلقات قائم کرنے پر…

عمران خان نےپنجاب میں وزیراعلیٰ کا انتخابی عمل مسترد کردیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق وزیراعظم عمران خان نےپنجاب میں وزیراعلیٰ کا انتخابی عمل مسترد کردیا، عمران خان کا کہناہے سارا عمل غیر آئینی ہے۔ ٹوئٹر پر بیان میں عمران خان نے کہا پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی سمیت دیگر تمام اقدامات…

وزیراعظم نے گورنر پنجاب کو ہٹا دیا، سرفراز چیمہ کا حکم ماننے سے انکار

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم نے گورنر پنجاب کو ہٹا دیا، سرفراز چیمہ کا حکم ماننے سے انکار، انھوں نے کہا وفاقی حکومت مجھے عہدے سے ہٹانے کا اختیار نہیں ہے. گورنر پنجاب سرفراز چیمہ نے پریس کانفرنس میں وزیراعظم کا حکم ماننے سے…

بھاشا ڈیم پر کام تیز اور تعمیر 2026میں مکمل کی جائے ، وزیراعظم شہباز شریف

چلا س ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بھاشا ڈیم پر کام تیز اور تعمیر 2026میں مکمل کی جائے ، وزیراعظم شہباز شریف کا بھاشہ ڈیم کا دورہ مختلف کاموں کا جائزہ لیا، انھیں منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم کو دیامر بھاشا ڈیم کے دورے کے دوران…

عمران خا ن نے خطاب روک کرکہا نیچے اترو گر جاوگے، پھر 8افراد گر گئے

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)عمران خا ن نے خطاب روک کرکہا نیچے اترو گر جاوگے، پھر 8افراد گر گئے اور زخمی ہوئے ، جلسہ میں شامل یہ نوجوان ایک لائٹنگ اسٹینڈ پر چڑھے ہوئے تھے۔ کراچی کے باغ جناح میں پی ٹی آئی کے جلسے میں خطاب کے دوران چیئرمین…

میری جان اہم نہیں قومی کی آزادی زیادہ اہمیت رکھتی ہے، عمران خان

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین تحریک پاکساتن عمران خان نے کہا ہے میری جان اہم نہیں قومی کی آزادی زیادہ اہمیت رکھتی ہے،اسی لئے کہتا ہوں میں کسی کے آگے جھکا نہیں ہوں اور نہ ہی کسی کے آگے جھکنے دوں گا۔ کراچی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے عمران…

پرویز اشرف اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، قائم مقام اسپیکر قاسم سوری مستعفی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) راجہ پرویز اشرف اسپیکر قومی اسمبلی منتخب، قائم مقام اسپیکر قاسم سوری مستعفی ہو گئے، راجہ پرویز اشرف نے منتخب ہونے کے بعد حلف اٹھایا اور ایوان کی صدارت شروع کردی۔ پینل آف چیئرمین کے رکن ایاز صادق نے راجہ…

اسرائیلی پولیس کی مسجد اقصیٰ کے احاطےمیں فائرنگ، تشدد ،152 فلسطینی زخمی

غزہ( ویب ڈیسک)اسرائیلی پولیس کی مسجد اقصیٰ کے احاطےمیں فائرنگ، تشدد ،152 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں جنھیں مختلف اسپتالوں میں پہنچایاگیا۔ نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق مسجد الاقصیٰ کو چلانے والے اسلامی اوقاف نے بتایا کہ اسرائیلی پولیس…

حامد میر شریف فیملی کی وکالت میں جمائمہ خان کے مقابل آگئے

پشاور(ویب ڈیسک)سینئر صحافی حامد میر شریف فیملی کی وکالت میں جمائمہ خان کے مقابل آگئے، عمران خان کی سابق اہلیہ نے خود کو غیر سیاسی کہا تھا جس کا جواب حامد میر نے دیا۔ سابق وزیراعظم عمران کی سابق اہلیہ جمائمہ خان نے ٹویٹ کیا جس میں کہا تھا…

حکومت نے بجلی بم گرا دیا، فی یونٹ 4روپے 85پیسے مہنگی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت نے بجلی بم گرا دیا، فی یونٹ 4روپے 85پیسے مہنگی کردی گئی،مہنگائی پر سارے لکچرز سیاسی بیان بازی ثابت ہونے لگے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کی قیمت میں4 روپے 85 پیسے فی یونٹ اضافہ…