کس وزیر کو کون سی وزارت ملی؟نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی کابینہ کے محکموں کااعلان کردیا گیاہے ، تفویض کردہ تمام وزارتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے، کس وفاقی وزیر کو ن سی وزارت ملی، تفصیلات جاری، وزیر خارجہ کوئی نہیں ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی کابینہ میں…

وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اور آرمی چیف کی ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شہبازشریف کے بطور وزیراعظم منصب…

افغان صوبہ خوست و کنڑ میں بمباری نہیں، ڈرون نے ٹی ٹی پی کو ہدف بنایا

فوٹو :فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)افغان صوبہ خوست و کنڑ میں بمباری نہیں، ڈرون نے ٹی ٹی پی کو ہدف بنایا ، پاکستان جیٹ طیاروں نے بمباری یا فضائی حدود کی خلاف ورزی نہیں کی. اس حوالے سے سے نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکام…

وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، 31 وزراء، 3 وزرائے مملکت شامل ہیں

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، 31 وزراء، 3 وزرائے مملکت شامل ہیں، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کابینہ سے حلف لیا. ایوان صدر میں وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری ہوئی جہاں چیئرمین سینیٹ و قائم مقام صدر صادق…

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے حلف اٹھا لیا

مظفر آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سردار تنویر الیاس وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب، حلف بھی اٹھا لیااپوزیشن کے بائیکاٹ کے دوران حکومتی ارکان نے اپنا نیا قائد ایوان چن لیا۔ نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے عہدے کا حلف اٹھا لیا،…

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری قتل کیس کا فیصلہ،6کو سزائےموت ، 7 کو عمرقید

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سیالکوٹ میں سری لنکن شہری قتل کیس کا فیصلہ،6کو سزائےموت ، 7 کو عمرقید اور چھہتر مجرموں کو دو دو سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس کا…

حکمران اتحاد کو حکومت سازی سے قبل سیاسی و آئینی بحران کا سامنا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکمران اتحاد کو حکومت سازی سے قبل سیاسی و آئینی بحران کا سامنا ہے اور ابھی تک پنجاب میں بھی وزیراعلیٰ کا حلف لٹک ہوا ہے مرکزی کابینہ بننے سے قبل صدر مملکت کا حلف لینے سے انکارکیا ہے توحکومتی اتحادی اختر…

صدر مملکت کی وفاقی کابینہ سے حلف لینے سے معذرت، حلف پھر لٹک گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) صدر مملکت کی وفاقی کابینہ سے حلف لینے سے معذرت، حلف پھر لٹک گیا، اس سے قبل پنجاب میں بھی گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ نے بھی پنجاب کی کابینہ سے حلف لینے سے انکار کردیا تھا۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف…

صدرِکی گورنرپنجاب کو کام جاری رکھنے کی ہدایت،گورنر سندھ کا استعفیٰ منظور

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )صدرِکی گورنرپنجاب کو کام جاری رکھنے کی ہدایت،گورنر سندھ کا استعفیٰ منظور کرلیا اس کے ساتھ ساتھ اٹارنی جنرل کا استعفیٰ بھی منظورکر لیاگیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو پنجاب…

فوج اور عوام کے درمیان پھوٹ ڈالنے کی کوشش برداشت نہیں کی جائیگی، آرمی چیف

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کیا ہے فوج اور عوام کے درمیان پھوٹ ڈالنے کی کوشش برداشت نہیں کی جائیگی، آرمی چیف کا کہنا تھا دشمن قوتیں ایک عرصہ سے یہ کوشش کررہی ہیں مگر انھیں ناکامی ہوگی۔ آئی ایس پی…