مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر پر بغاوت کے 2مقدمات میں فرد جرم عائد

لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما اور مریم نواز کے شوہر کیپٹن صفدر پر بغاوت کے 2مقدمات میں فرد جرم عائد کردی گئی ، ان کے علاوہ لیگی ایم پی اے عمران خالد پر بھی فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ عدالت میں وفاقی وزیر خرم دستگیر، کیپٹن صفدر اور لیگی…

بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ پر وزیراعظم کو ندامت،حکام پر اظہار برہمی

اسلام آباد( ویب ڈیسک ) بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ پر وزیراعظم کو ندامت،حکام پر اظہار برہمی ،پیش کردہ تمام وضاحتیں شہباز شریف نے مسترد کردیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ِ صدارت ہنگامی اجلاس میں وزیراعظم نے ملک میں جاری بدترین…

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو گرفتار کرکے تفتیش کرنی ہے، ایف آئی اے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو گرفتار کرکے تفتیش کرنی ہے، ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں عدالت سے استدعا، تاہم وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز پر فرد جرم بھی عائد نہ ہو سکی. ایف آئی اے نے 25 ارب…

حکومت کا پٹرول، بجلی کے بعد گیس قیمتوں میں بھی ظالمانہ اضافہ

فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت کا پٹرول، بجلی کے بعد گیس قیمتوں میں بھی ظالمانہ اضافہ، گیس کی قیمتیں 45 فیصد بڑھا دی گئیں. آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے یکم جولائی سے گیس مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،سوئی ناردرن…

پی ٹی آئی پنجاب کے صدر شفقت محمود نے استعفیٰ دے دیا

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پی ٹی آئی پنجاب کے صدر شفقت محمود نے استعفیٰ دے دیا ہے، شفقت محمود نے کہا کہ ان کی سرجری اور روبہ صحت ہونے کے باعث یہ تبدیلی کا وقت ہے۔ شفقت محمود نے ٹویٹر پر بیان میں کہا کہ اس عہدے پر کام کرنا باعث فخر و تکریم…

پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو 73 رنز سے شکست دے دی

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان ویمن ٹیم نے سری لنکا کو 73 رنز سے شکست دے دی ،دوسرے ایک روزہ میچ میں سدرہ آمین کی شاندار سنچری، پاکستانی اوپنرز نے 158 رننز کی شراکت قائم کی۔ کراچی میں کھیلے گے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکسان نے پہلے بیٹنگ…

سوشل میڈیا مہم کام کرگئی،مرکز، صوبے سرکاری پٹرول میں کٹوتی پر آ مادہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سوشل میڈیا مہم کام کرگئی،مرکز، صوبے سرکاری پٹرول میں کٹوتی پر آ مادہ،وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کے اراکین کو فری پٹرول کی کٹوتی کا فیصلہ تو سندھ و خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلی نے سرکاری پٹرول اخراجات میں…

وہ ایک پاگل انا پرست!

مقصود منتظر وہ اتنا پاگل تھا.. کہ امیروں کو مراعات دینے کے بجائے مزدور کے آرام اور دووقت کی روٹی کیلئے پناہ گاہیں اور لنگر خانے کھولے..... وہ اتنا بے وقوف تھا... کہ سرمایہ داروں کو خوش کرنے اور چوروں کے ساتھ ہاتھ ملانے کے بجائے آخر تک ان سے…

ہم 6 ماہ آئی ایم ایف شرائط کیخلاف کھڑے رہے ، موجودہ حکومت مان گئی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے ہم 6 ماہ آئی ایم ایف شرائط کیخلاف کھڑے رہے ، موجودہ حکومت مان گئی ، سابق وزیر خزانہ نے کہا ہم نے بجلی مہنگی کرنے سے انکا رکردیا تھا۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت…

آئی ایم ایف کی غلامی سے فوری باہر نکلنا ممکن نہیں ہے ،وزیر قانون

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) آئی ایم ایف کی غلامی سے فوری باہر نکلنا ممکن نہیں ہے ،وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا سینیٹ میں دو ٹوک اور غیر مبہم بیان۔ نذیر تارڑ نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم…