بھارتی ترجمان کی توہین رسالت پر او آئی سی سمیت مسلم ممالک میں سخت احتجاج

فوٹو : فائل الریاض،دوحہ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)بھارتی ترجمان کی توہین رسالت پر او آئی سی سمیت مسلم ممالک میں سخت احتجاج، اسلامی ممالک میں غم و غصہ کی لہر۔ ایران ، کویت ، قطر اور عمان میں بھارتی سفارتکاروں طلب کرکے احتجاج کیاگیا۔ بھارتی…

پاک فوج کی بنوں اور شمالی وزیرستان میں مختلف کارروائیاں، 7 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک فوج کی بنوں اور شمالی وزیرستان میں مختلف کارروائیاں، 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ان میں سے 5 دہشتگرد شمالی وزیرستان میں مارےگئے۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاک فوج نے بنوں کے علاقے جانی خیل اور شمالی…

پاکستان ویمن ٹیم کو آخری میچ میں شکست، سیریز 2-1سے جیت لی

کراچی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سری لنکا ویمنز نے آخری ون ڈے 93 رنز سے جیت لی، پاکستان ویمن ٹیم کو آخری میچ میں شکست، سیریز 2-1سے جیت لیا ۔ پاکستان ویمنز اور سری لنکا ویمنز کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب میں کھیلا گیا، سری لنکا…

عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں پی ٹی آئی کی حکمت عملی تیار

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) انصاف نے عمران خان کی گرفتاری کی صورت میں پی ٹی آئی کی حکمت عملی تیار کرلی ہے، پی ٹی آئی ارکان اسپیکر کے سامنے پیشن نہیں ہوں گے ۔مہنگائی مارچ کا فیصلہ پندرہ جون کے بعد کیا جائے گا. چیئرمین تحریک انصاف…

عمران خان کو قتل کرنے کی سازش،24 گھنٹے اہم قرار، پی ٹی آئی رہنما

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان کو قتل کرنے کی سازش،24 گھنٹے اہم قرار، پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ بند کمروں میں عمران خان کے قتل کی سازش بنائی گئی ہے۔ ویڈیو پیغام میں پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے کہا میں چیئرمین…

چین سے2ارب 40کروڑ ڈالر قرض لینے کی وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)چین سے2ارب 40کروڑ ڈالر قرض لینے کی وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی، کابینہ نے قرض کے معاملات پر بحث کی بجائے سرکولیشن سمری کے زریعے منظوری دی۔ بتا یا گیاہے کہ چین سے ملنے والا قرضہ تین سال کیلئے ہوگا۔ سمری کے…

عدالت کا ایکشن، اے سی، ایس پی اور پولیس عملے کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پشاور کے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اور وکیل کا جھگڑا ، وکلا احتجاج کے بعد عدالت کا ایکشن، اے سی، ایس پی اور پولیس عملے کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم، وکلا نے پیر کو صوبہ بھر میں ہڑتال کااعلان کردیا. گزشتہ رات شہر کے…

خیبرپختونخوا کے اضلاع میں آتشزدگی، خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

فوٹو : عمر باچا شانگلہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)خیبرپختونخوا کے اضلاع میں آتشزدگی، خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے، ضلع شانگلہ کی تحصیل چکیسر کے جنگلات میں آتشزدگی، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے. آگ مضافاتی علاقے کپرائی کی پہاڑی پر لگی…

سازش کرکے آئے ہو، حکومت چلا کر دکھاو ، روتے کیوں ہو؟ عمران خان

دیر بالا(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ سازش کرکے آئے ہو، حکومت چلا کر دکھاو ، روتے کیوں ہو؟ عمران خان نے کہا کہ ہماری حکومت اچھی خاصی چل رہی تھی بیرونی سازش کے تحت ہٹائی گئی۔ دیر بالا میں جلسے سے خطاب…

صدر مملکت عارف علوی کانیب و الیکشن ترمیمی بلز منظوری سے انکار

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) صدر مملکت عارف علوی کانیب و الیکشن ترمیمی بلز منظوری سے انکار،دنوں بلز وفاقی حکومت کو واپس بھجوادیئے ، حکومت کو نظرثانی کرنے کی ہدایت کردی. حکومت کی طرف سے دونوں بلز منظوری کےلئے صدر کو بھجوائے گئے تھے تاہم…