چین کا مجوزہ ‘بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو’ پاکستانی پروفیسر کی نگاہ میں

نان جنگ (شِںہوا) پاکستان کے 47 سالہ پروفیسر شبیر محسن ہاشمی کا چین کے ساتھ طویل تعلق ہے۔2006 کے اوئل میں انہوں نے حکومت پاکستان اور چین کے مشترکہ تعاون سے اسکالرشپ حاصل کی۔ اب وہ چین کے مشرقی صوبہ جیانگ سو کے یان چھنگ انسٹی ٹیوٹ آف…

حکومت مخالف احتجاج کی دوسری کال سپریم کورٹ کے فیصلہ سے مشروط

پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حکومت مخالف احتجاج کی دوسری کال سپریم کورٹ کے فیصلہ سے مشروط کردی. سوشل میڈیا کانفرنس میں عمران خان کا کہنا تھا حکومت کی کوشش ہے لوگوں کو احتجاج سے روکنے کےلئے ڈرائے دھمکائے گولیاں…

رانا ثنااللہ کیخلاف لانگ مارچ میں تشدد کرنے پر مقدمہ درج کرنے کا حکم

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کیخلاف لانگ مارچ میں تشدد کرنے پر مقدمہ درج کرنے کا حکم ، ایڈیشنل سیشن جج نےحقیقی آزادی مارچ میں پولیس کی جانب سے وکلا پر تشدد اور لاٹھی چارج پر حکم جاری کیا۔ لاہور کی سیشن عدالت نے آزادی مارچ میں…

ایران سے آنے والے ناقص تیل کے12ٹینکرز طالبان حکام نے واپس بھجوا دیئے

فوٹو: فائل نمروز(ویب ڈیسک)ایران سے آنے والے ناقص تیل کے12ٹینکرز طالبان حکام نے واپس بھجوا دیئے،طالبان نے خراب کوالٹی کا تیل افغانستان میں لانے پر 12 ایرانی آئل ٹینکرز کو ملک میں داخل ہونے دیا۔ اس حوالے سے افغان میڈیا کی رپورٹس میں کہا گیا…

ادارہ کوایمان مزاری کے خلاف شکایت واپس لے لینی چاہیے تھی،چیف جسٹس

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )اسلام آباد ہائی کورٹ میں ادارے کے خلاف ہرزہ سرائی کیس خارج کرنے کی سماعت میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ ایمان مزاری کی جانب سے ریکارڈ کرائے گئے بیان کے بعد تو ادارے کو اپنی شکایت بھی واپس لے…

شمالی وزیرستان کے بنوں ویسٹ بلاک میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت

بنوں(ویب ڈیسک )خیبر پختونخوا میں ماری پیٹرولیم نے شمالی وزیرستان کے بنوں ویسٹ بلاک میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت کر لئے ہیں۔ اس حوالے سے ترجمان ماری پٹرولیم کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ بنوں ویسٹ بلاک میں تیل و گیس کے ذخائر…

کوئی ناراض ہے تو ہوتا رہے، بلا خوف فیصلے کرینگے،چیف الیکشن کمشنر

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) کوئی ناراض ہے تو ہوتا رہے، بلا خوف فیصلے کرینگے،چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ حکومت جب فیصلہ کرے الیکشن کمیشن انتخابات کے لیے ہمیشہ تیارہے. چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اسلام آباد میں…

چاچا کرکٹ کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، بہوش ہو کر گرپڑے

واشنگٹن(ویب ڈیسک ) چاچا کرکٹ کی طبیعت اچانک بگڑ گئی، بہوش ہو کر گرپڑے ، فوری طورپر اسپتال پہنچایا گیا تو ان میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی۔ چاچاکرکٹ امریکہ میں ہیں اس دوران کرکٹ سے عشق رکھنے والے معمر چاچا کرکٹ کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس…

پنجاب میں قومی اسمبلی کی 7اور خیبر پختونخوا میں 2 نشستیں کم ہو گئیں

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) الیکشن کمیشن نے قومی صوبائی اسمبلی کےلئے غیر حتمی حلقہ بندیاں جاری کر دی ہیں پنجاب میں قومی اسمبلی کی 7اور خیبر پختونخوا میں 2 نشستیں کم ہو گئیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان سےجاری تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی…

ایران میں 2 گولڈ سمیت 5میڈیلز جیتنے والی پاکستانی ٹیم

تہران(ویب ڈیسک) ایران میں 2 گولڈ سمیت 5میڈیلز جیتنے والی پاکستانی ٹیم کل وطن واپس پہنچے گی،محمد یاسر نے جولین تھرو اور شجر عباس نےدوسو میٹر ریس میں گولڈ میڈل جیتے۔ پاکستان نے مشہد میں ہونے والے امام رضا اتھلیٹکس چیمپین شپ کے دو روزہ مقابلوں…