شیخ رشید احمد کو لال حویلی قبضہ چھوڑنے کی آخری مہلت دیدی گئی

راولپنڈی : شیخ رشید احمد کو لال حویلی قبضہ چھوڑنے کی آخری مہلت دیدی گئی ،متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے لال حویلی سمیت 7 اراضی یونٹس پر غیر قانونی قبضہ سے متعلق سماعت کی۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو آخری موقع دیتے ہوئے سماعت 21 ستمبر تک…

روس کاجوہری پاور پلانٹ پر حملہ ، یوکرین بڑی تباہی سے بچ گیا

فائل:فوٹو کیف: روس نے ایک بار پھر یوکرین میں واقع یورپ کے سب سے بڑے زاپوریڑیا جوہری پاور پلانٹ کو نشانہ بنایا جس میں پلانٹ کو تو نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے ریکٹرز محفوظ رہے۔ غیر خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے یوکرین کے جنوبی علاقے میں…

چائنہ۔ آسیان نمائش میں پاکستانی مصنوعات سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بن گئیں

نان ننگ (شِنہوا) چین کے جنوبی گوانگ شی ژوانگ خود اختیار علاقہ کے دارالحکومت نان ننگ میں 16 سے 19 تک منعقد ہو نے والی چائنہ۔ آسیان نمائش میں پاکستانی مصنوعات سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بن گئیں، بڑی تعداد میں لوگ رجوع کر رہے ہیں ، ان میں غیر…

عمران خان کیخلاف الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ ریفرنس پر فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد: عمران خان کیخلاف الیکشن کمیشن میں توشہ خانہ ریفرنس پر فیصلہ محفوظ، ریفرنس میں تحائف ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کیلئے رجوع کیا گیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ تحائف ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کی نااہلی کے…

عمران خان کیخلاف جج دھمکی کیس میں دہشت گردی کی دفعہ خارج کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف جج دھمکی کیس میں دہشت گردی کی دفعہ خارج کرنے کا حکم دیدیا۔عدالت نے کہاکہ انسداد دہشت گردی کے سوا باقی دفعات کے تحت مقدمہ چلے گا اسلام آبادہائی کورٹ میں جج…

گلگت بلتستان کے کئی علاقے زلزلے سے لرز اٹھے

فائل:فوٹو گلگت :گلگت بلتستان کے کئی علاقے زلزلے سے لرز اٹھے، پہاڑوں سے پتھر گرنے کے باعث گلگت سکردو روڈ سمیت گنجی اور دیگر بالائی علاقوں کی سڑکیں بلاک جبکہ پتھر لگنے سے چار مسافر زخمی ہوگئے استور اور روندو کے نشیبی اور بلائی علاقوں میں…

ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی کی تعیناتی کے خلاف پی فواد چودھری کی درخواست ناقابل سماعت قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممبر الیکشن کمیشن سندھ نثار درانی کی تعیناتی کے خلاف پی ٹی آئی کے فواد چودھری کی درخواست ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے خارج کر دی ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دئیے کسی ایسے معاملے میں غیر ضروری مداخلت…

مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کے خلاف لاہور میں دہشتگردی کا مقدمہ درج

فائل:فوٹو لاہور: وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب اور مسلم لیگ(ن) کے رہنما جاوید لطیف کے خلاف لاہور میں دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک ٹویٹ میں پنجاب کے وزیرداخلہ ہاشم ڈوگر نے کہا کہ لاہور کے تھانہ…

کورونا وائرس سے مزید ایک مریض دم توڑ گیا،72 نئے کیسز رپورٹ

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید ایک مریض کاانتقال ہوگیا۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 13 ہزار 311 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 72 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ چوبیس…

عدالتی ضمانتوں پرمفرور24کروڑ پاکستانیوں کے مستقبل کالندن میں فیصلہ کرینگے،شیخ رشید

فائل:فوٹو اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہاہے کہ پی ڈی ایم کاسیاسی جنازہ دھوم سے نکلے گانوازشریف پاکستان آنے سے گھبرائیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پرایک ٹویٹ میں شیخ رشیداحمد نے کہاکہ 3رشتے دار،عدالتی ضمانتوں…