صحافی ہراساں کیس، قانون ہی موجود  نہیں تو ایف آئی اے کارروائی کیسے کر سکتی ہے؟

فائل:فوٹو اسلام آباد: صحافی ہراساں کیس، قانون ہی موجود  نہیں تو ایف آئی اے کارروائی کیسے کر سکتی ہے؟  اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے معاملے میں ایف آئی اے کی نظرثانی کی استدعا پر 2 ہفتوں کی مہلت دے دی۔ صحافیوں کو ہراساں…

ٹرانسجینڈر ایکٹ،سینیٹر مشتاق خان، فرحت اللہ بابرسمیت دیگر کی فریق بننے کی درخواستیں منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی شرعی عدالت نے سینیٹر مشتاق خان، فرحت اللہ بابر ، الماس بوبی سمیت مختلف افراد کی فریق بننے کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے تمام فریقین کو اپنی گزارشات تحریری طور پر جمع کروانے کی ہدایت کردی ہے۔ وفاقی شرعی عدالت میں…

کے الیکٹرک کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے کمی کی درخواست

فائل:فوٹو اسلام آباد: کے الیکٹرک نے نیپرا میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 4 روپے کمی کی درخواست دیدی ہے ۔ نیپرا اتھارٹی 29 ستمبر کو کے الیکٹرک کی درخواست پر سماعت کرے گا، کے الیکٹرک نے آگست کے مہینے میں فیول ایڈجسٹمنٹ میں 4 روپے کمی کی…

تمام چیلنجز کے خلاف پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے،چین

فوٹو:سوشل میڈیا نیویارک: چین نے واضح کیا ہے کہ پاکستان نے اپنے ملک میں کام کرنے والے چینی شہریوں اور اداروں کے تحفظ کے لئے موثر اقدامات کئے ہیں تمام چیلنجز کے خلاف پاکستان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے قبل وزیرخارجہ…

ملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح میں نمایاں کمی ، شرح 0.52 فیصد پر آگئی

فائل:فوٹو اسلام آباد :ملک بھر میں کورونا کی شدت میں کمی آنے لگی ،چوبیس گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح 0.52 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 8 ہزار 30 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 42…

پاک انگلینڈ پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کراچی میں، ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

فوٹو : پی سی بی  کراچی: پاک انگلینڈ پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کراچی میں، ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، 7 میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا آغاز آج سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا. میزبان پاکستان کر کٹ ٹیم کی قیادت بابر اعظم قومی جبکہ مہمان ٹیم…

سندھ نے خیبرپختونخوا کو ہرا کر نیشنل ٹی 20 کپ کا ٹائٹل جیت لیا

لاہور: سندھ نے خیبرپختونخوا کو ہرا کر نیشنل ٹی 20 کپ کا ٹائٹل جیت لیا، دفاعی چیمپئن خیبر پختونخوا کو فائنل میں 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا. ملتان کے انٹر نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں نیشنل ٹی 20 کے کھیلے جانے والے فائنل میں سندھ نے دفاعی…

ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات ،سوگ اختتام پذیر، تابوت شاہی والٹ میں اُتار دیا

فوٹو: اے ایف پی، سکائی نیوز ویڈیو  لندن : ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات ،سوگ اختتام پذیر، تابوت شاہی والٹ میں اُتار دیا،  تابوت ونزر کیسل میں سینٹ جارج چیپل کےشاہی والٹ میں اُتارا گیا۔ دنیا بھر سے آخری رسومات میں شرکت کےلئے آئے سربرہان…

آذربائیجان میں چھٹے تھنک ٹینک ڈویلپمنٹ فورم کا انعقاد ،اقتصادی امکانات کاجائزہ

باکو، آذربائیجان: سنٹرل ایشیا ریجنل اکنامک کوآپریشن انسٹی ٹیوٹ نے ریجنل نالج شیئرنگ انشیٹیو، اکنامک سائنٹفک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ، سنٹر فار اکنامک اینڈ سوشل ڈیولپمنٹ اور ایشئین ڈویلپمنٹ بینک کی اشتراک سے باکو، آذربائیجان میں چھٹے تھنک ٹینک…

پیپلز پارٹی میں میرٹ ہوتا تو بلاول کی جگہ اعتزازاحسن چیئرمین ہوتے، عمران خان

چکوال : چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نےکہا ہے پیپلز پارٹی میں میرٹ ہوتا تو بلاول کی جگہ اعتزازاحسن چیئرمین ہوتے، عمران خان نے چوہدری نثار کی بھی تعریف کی اور انھیں اصولی سیاستدان قرار دیتے ہوئے کہا کہ کہاں چوہدری نثار علی اور کہاں مسلم لیگ…