چین وسکون دینے والی بیوی کی تلاش میں سعودی شہری نے 53 شادیاں رچالیں

فائل:فوٹو ریاض: سعودی شہری نے ”چین اور سکون“ کی تلاش میں 43 برس میں 53 شادیاں کرلیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 63 سالہ سعودی شہری ابو عبداللہ نے 43 سال میں مختلف خواتین سے 53 شادیاں کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے باعث انہیں’صدی کا پولی گیمسٹ‘…

ملکہ برطانیہ کی آج آخری رسومات،3 دہائیوں کا سب سے بڑا اجتماع

فوٹو: فائل سٹی فورٹی ٹو لندن: ملکہ برطانیہ کی آج آخری رسومات،3 دہائیوں کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا، بادشاہ چارلس سوم نےاتوار کی شام بکنگھم پیلس میں ایک استقبالیہ میں امریکی صدر جو بائیڈن سمیت درجنوں سربراہان کی میزبانی کی۔ آخری رسومات میں…

سعودی 3 ارب ڈالر پر 3 فیصد سود ، ڈیفالٹ خطرہ پر رقم فوری واپس کرنا ہوگی

کراچی: سعودی عرب نےپاکستان کودیئے 3 ارب ڈالر قرض کی واپسی کی مدت بڑھادی، اس خبر کی تصدیق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے کی گئی ہے۔ اسیٹ بینک نے ٹوئٹر پربیان میں جب کہ سعودی فنڈ فار ڈیولپمنٹ نے بھی پاکستان کو دی گئی 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کی…

سیاسی کردار کو کم کرنا اداروں کے مفاد میں ہے،فواد چودھری

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چودھری نے کہا ہے کہ اداروں کا اس وقت بہت بڑا سیاسی کردار ہے، ضروری ہے کہ سیاسی جماعتیں اور ادارے ایک پیج پر ہوں۔ فوادچودھری نے کہا کہ سیاسی کردار کو کم کرنا اداروں کے مفاد میں ہے،…

سال 2005 کے زلزلے میں لاپتہ ہونے والی سات سالہ بچی 17 سال بعدمل گئی

فائل:فوٹو ہٹیاں بالا: آٹھ اکتوبر 2005 کے زلزلے میں لاپتہ ہونے والی سات سالہ بچی کو 17 سال بعد میڈیا کے ذریعے اپنی ماں سے ملوادیاگیا۔ لڑکی اب شادی شدہ ہے اور اس کے تین بچے ہیں، لڑکی کا والد فوت ہو چکا ہے جبکہ والدہ اور بھائی زندہ ہے۔ لڑکی جب…

منی لانڈرنگ کیس،نورا فتیحی کوکلین چٹ مل گئی

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ نورا فتیحی کو 200 کروڑ روپے کے منی لانڈرنگ کیس میں کلین چٹ دیدی گئی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ مبینہ ماسٹر مائنڈ سکیش چندر شیکھر کے بارے میں کچھ نہیں جانتی تھیں۔ اداکارہ کی ٹیم کے مطابق پولیس کا کہنا ہے…

وزیراعظم شہبازشریف کی نواز شریف سے ون آن ون ملاقات،اصل مشاورت مکمل ہو گئی

 لندن : وزیراعظم شہبازشریف کی نواز شریف سے ون آن ون ملاقات،اصل مشاورت مکمل ہو گئی ، بعد کی ملاقاتیں ضابطہ کی کارروائی ہوگی ، تاہم وزیراعظم شہبازشریف کی پارٹی قائد سے مزید ون آن ون ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق لندن میں سابق وزیراعظم…

نجی یونیورسٹی کی ویڈیوز وائرل ہونے پر 8 طالبات کی خودکشی کی کوشش

اسلام آباد: نجی یونیورسٹی کی ویڈیوز وائرل ہونے پر 8 طالبات کی خودکشی کی کوشش کے بعد پولیس یونیورسٹی میں داخل ہوگئی، طالبات کوایمبولینسز کے زریعے اسپتال منتقل کیا گیا۔ یہ واقعہ بھارتی شہر چندی گڑھ یونیورسٹی کا ہے جہاں طالبات کی یہ ویڈیو ان…

آرمی چیف عمران خان نے نہیں وزیراعظم نے لگانا ہے،مولانا فضل الرحمان

فائل: فوٹو  پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان ڈرامے باز ہے پہلے آرمی چیف کورخصت کرنے کی بات کرتے تھے اب ایکسٹینشن کی،اس کافیصلہ توپارلیمان کرے گا۔ پشاور میں پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا…

کورونا وائرس سےمزید ایک مریض دم توڑگیا

فائل: فوٹو  اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس سےچوبیس گھنٹوں کے دوران مزید ایک مریض انتقال کر گیا۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 14 ہزار 663 ٹیسٹ کئے گئے جس میں 90 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی اے کا کہناہے کہ ملک…